D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

عالم - General

Topic: عالم

اگر جاہل شخص دیکھے کہ عالم یا قیمہ ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس پر طعنہ کریں گے اور اس کا مذاق اڑائیں گے۔ اور اگر عالم یا قیمہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا علم اور زیادہ ہو گا۔ وہاں کے لوگ امن میں ہوں گے اور ان کا بادشاہ عادل ہو گا۔ اگر دیکھے کہ قاضی یا حکیم یا طبیب یا عالم زندہ یا مردہ کسی خوفناک اور ترسناک جگہ سے گزر