عرش (تخت جهت) - حضرت ابن سیرین
Topic: عرش (تخت جهت)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ عرش خواب میں امیر بزرگ یا مانگا ہوا مال ہے۔ اگر دیکھے کہ عرش آراستہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بڑے آدمی سے محبت ہو گی اور عزت اور نصرت پائے گا۔ اور اگر عرش کو حقیر دیکھے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کے آگے ذلیل ہو گا آگے ذلیل ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو عرش پر بیٹھا ہوا دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ کسی بڑے آدمی سے ملے گا اور اس سے عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ عرش سے نیچے آیا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔