D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

شکر - حضرت ابن سیرین

شکر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تھوڑی سی شکر پاکیزہ بات ہے یا بوسہ ہے۔ جو اپنے فرزند یا بھائی یا دوست کو دے گا۔ اور اگر بہت سی شکر دیکھے تو مال اور حلال روزی پر دلیل ہے۔...

Read More

شکر - حضرت جعفر صادق

شکر

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شکر پانچ وجہ پر ہے : (۱) پاکیزہ بات (۲) بوسہ دینا (۳) منفعت (۴) فرزند (۵) مال

Read More

شکر گزاردن (شکر کرنا) - حضرت ابن سیرین

شکر گزاردن (شکر کرنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ خدا تعالی کا شکر کرتا ہے تو اس کے دین کی درستی اور قوت مرتبے مال اور دونوں جہان کی سعادت پر دلیل ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : لئن شكرتم لا زمنكم ا...

Read More

شکستن (توڑتا) - حضرت ابن سیرین

شکستن (توڑتا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کوئی چیز توڑی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کا نقصان ہو گا۔ و اور اگر ٹوٹی ہوئی چیز کسی دوسرے کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا نقصان صاحب خوا...

Read More

شکم (پیٹ) - حضرت ابن سیرین

شکم (پیٹ)

اس کی تعبیر میں اہل تعبیر کے تین فرمان ہیں۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ شکم ظاہر اور باطن میں مال ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شکم فرزند ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ...

Read More

شکم (پیٹ) - حضرت جابر مغربی

شکم (پیٹ)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی اپنے شکم کو سوجا ہوا دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو بہت مال حاصل ہو گا۔ اور اگر کوئی اپنے شکم کو چرا ہوا دیکھے۔ دلیل ہے اس کو مصیبت پہنچے گی۔ اور اگر ک...

Read More

شکم (پیٹ) - حضرت جعفر صادق

شکم (پیٹ)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شکم چار وجہ پر ہے : (۱) علم کی جگہ (۲) خزانہ (۳) عیش کا نظام (۴) فرزند

Read More

شکنجه - حضرت ابن سیرین

شکنجه

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شکنجہ ذلت اور عاجزی پر دلیل ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو شکنجہ سے دکھ پہنچا ہے۔ تو بھی یہی تاویل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو شکنجہ سے دکھ...

Read More

شگوفه درختان - General

شگوفه درختان

درختوں کا شکوفہ اپنے وقت پر تاویل میں بہتر ہے اور زرد شگوفہ تاویل میں سرخ اور سفید سے کم درجہ کا ہے اور خواب میں گلنار ولمن ہے۔ اور درختوں کا شگوفہ ان کے قد کے چھوٹے اور بڑے ہونے کے مطابق پاکیزہ بات پ...

Read More