D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

شکر گزاردن (شکر کرنا) - حضرت ابن سیرین

Topic: شکر گزاردن (شکر کرنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ خدا تعالی کا شکر کرتا ہے تو اس کے دین کی درستی اور قوت مرتبے مال اور دونوں جہان کی سعادت پر دلیل ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : لئن شكرتم لا زمنكم اگر تم شكر کرو گے۔ تو میں تم کو اور زیادہ دوں گا۔)