شتالنگ (نخنه) - General
خواب میں ٹخنہ جنگ اور خصومت ہے۔ اگر خواب میں ٹخنہ دیکھے کہ اس کے ساتھ کھیلتا ہے اور شور شرابے کی آواز آتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا جھگڑا ہو گا۔ اور اگر بازی کے وقت خاموش ہے تو مال حرام پائے گا۔
Read Moreخواب میں ٹخنہ جنگ اور خصومت ہے۔ اگر خواب میں ٹخنہ دیکھے کہ اس کے ساتھ کھیلتا ہے اور شور شرابے کی آواز آتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا جھگڑا ہو گا۔ اور اگر بازی کے وقت خاموش ہے تو مال حرام پائے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں میٹھے شربتوں کا پینا جیسے شربت سیب، شربت انار شربت ترنج وغیرہ چھ وجہ پر ہے : (۱) دین (۲) منفعت (۳) فائدہ مند علم (۴) عمر و راز (۵) عیش کی خوشی (...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے شرائی خریدی ہے۔ دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا۔
Read Moreاور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں شرائی خادم ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی شرائی ٹوٹی یا ضائع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز یا خادم مرے گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شرائی تو وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) خادم (۳) کنیر (۴) دین کی مضبوطی (۵) دنیا کی اصلاح (۶) عمر کی درازی (۷) مال اور نعمت (۸) خیر اور برکت (۹) عورتوں کی...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ شرم ایمان سے ہے۔ چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے : الْحُمَاءُ مِنَ الإِيمَانِ (حیاء ایمان سے ہے)۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھنے کہ کسی کام میں شرم کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کام میں خیر اور صلاح ہو گی اور ایمان کی زیادتی ہو گی۔ اور کسی کام میں شرم رکھنا کہ جس...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اپنے آپ کو نہر کاریز حوض یا دریا کے پانی سے دھوتا غم و اندوہ سے مجات پانے پر دلیل ہے۔ اور اگر اس خواب کو قیدی دیکھے۔ تو قید خانے سے نجات...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سرد پانی سے ہاتھ منہ دھونا چار وجہ پر ہے : (۱) توبہ (۲) عافیت ۳) قید سے خلاصی (۴) خوف سے امن میں رہنا۔
Read More