D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

شراب (شربت) - حضرت ابن سیرین

Topic: شراب (شربت)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں میٹھے شربتوں کا پینا جیسے شربت سیب، شربت انار شربت ترنج وغیرہ چھ وجہ پر ہے : (۱) دین (۲) منفعت (۳) فائدہ مند علم (۴) عمر و راز (۵) عیش کی خوشی (۶) حق تعالی کا ذکر۔ لیکن جن شربتوں کی خوشبو ترش ہے۔ جیسے شربت ریواس، شربت لیما - شربت تاریج وغیرہ خواب میں غم و