شرائی (ایک برتن ہے) - حضرت جعفر صادق
Topic: شرائی (ایک برتن ہے)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شرائی تو وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) خادم (۳) کنیر (۴) دین کی مضبوطی (۵) دنیا کی اصلاح (۶) عمر کی درازی (۷) مال اور نعمت (۸) خیر اور برکت (۹) عورتوں کی طرف سے مال کا ملنا۔