D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

شرائی (ایک برتن ہے) - اہل تعبیر

Topic: شرائی (ایک برتن ہے)

اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں شرائی خادم ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی شرائی ٹوٹی یا ضائع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز یا خادم مرے گا۔