سنبل (ایک گھاس ہے) - حضرت جابر مغربی
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تازہ سنبل کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حلال حا حاصل کرے گا۔ یا اس کے فرزند ہو گا جو ملک میں مشہور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سنبل کو آگ پر جلایا ہے۔...
Read More