D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

دلیل ہے کہ - General

دلیل ہے کہ

اگر مشک میں پانی یا گلاب یا حاصل ہو گی۔ گلاب یا اور کوئی لینے کی موڑ سے خیر و منفعت . کسی طرح کی بھلائی اور برائی نہیں ہے۔ اور اگر دیکھے کہ مشک ٹوٹی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مشک میں سے کوئی ترش چیز...

Read More

دوسری فصل - General

دوسری فصل

(خواب کی قسموں کے بیان میں)

Read More

دوسری فصل - حضرت دانیال

دوسری فصل

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب اصل میں دو چیزیں ہیں۔ ایک حقیقت حال پر آگاہ کرنے والی ہے۔ دوسری سرانجام کار سے اطلاع دینے والی ہے اور ان دو کی چار قسمیں ہیں۔ ایک خواب امر کرنے والی ہے اور...

Read More

دوسری فصل - حضرت جعفر صادق

دوسری فصل

حضرت جعفر صادق رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا ہے کہ اصل خواب تین قسم پر ہیں۔ ایک کو حکم دوسرے کو متشابہ تیسرے کو اضغاث و اعلام کہتے ہیں اور اضغاث و احلام یعنی پریشان خواب چار گروہ دیکھتے ہیں۔ اول گروہ ک...

Read More

دوسری فصل - حضرت کرمانی

دوسری فصل

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب تین قسم پر ہیں۔ ایک قسم حق تعالے کی طرف سے بشارت ہے۔ دوسری قسم شیطان کا وسوسہ ہے۔ تیسری وہ بات ہے جو خیال میں جم جاتی ہے اور شوق کی وجہ سے اس کو خواب م...

Read More

دوسری فصل - حضرت جابر مغربی

دوسری فصل

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں عجائبات میں سے ایک یہ ہے کہ خواب میں ایک جھوٹ چیز نظر آتی ہے اور اس کی تاویل اس کے فرزند یا برادر پر واقع ہوتی ہے۔ چنانچہ آنحضرت نے خواب میں دی...

Read More

دسویں فصل - General

دسویں فصل

جاہلوں کے پاس خواب بیان کرنے میں

Read More

دسویں فصل - حضرت کرمانی

دسویں فصل

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دانا لوگ کہتے ہیں کہ جاہل کے پاس خواب نہ بیان کرنا چاہیے اور جاہل سے تعبیر بھی نہ پوچھی جائے اور لوگوں کا یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ اگر جاہل سے تعبیر پوچھی جا...

Read More

دشواری کی دلیل ہے۔ - General

دشواری کی دلیل ہے۔

حضرت درازی عمر سوم دشمن پر فتح مندی چهارم جمال و آرائش پنجم مرد احمق مادہ جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ . عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں استر کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ اول سفر۔ دوم منفعت اور مراد کا پانا...

Read More