D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

- - General

-

اور اگر دیکھے کہ اپنی زبان قصدا " بند کر لی ہے اور بات نہیں کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ جھوٹ سے توبہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان سے خطا جاری ہے۔ دلیل ہے کہ ایسی بات کرے گا کہ جس سے حق تعالی راضی نہ ہو...

Read More

- - حضرت جابر مغربی

-

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی زبان گونگی ہو گئی ہے۔ تو یہ اس کے دین اور دنیا کے فساد کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی درویش کی زبان بند کی ہے۔ دلیل ہے کہ درویش کو ک...

Read More

- - حضرت دانیال

-

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی زبان قوی اور موٹی ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ مخالف پر غالب آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان زخمی ہوتی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی پر بہتان باندھے گا یا ج...

Read More

- - حضرت اسماعیل

-

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی زبان کی دو شاخیں ہو گئی ہیں۔ دلیل ہے کہ منافق ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر زبان کے ہے۔ دلیل ہے کہ تمام کاموں میں عاجز ہو گا۔...

Read More

- - حضرت جعفر صادق

-

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زبان کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) حکمت (۲) ریاست (۳) ترجمان (۴) حاجت (۵) وکیل (۲) دوست اور کئی زبانوں میں بات کرنے کا بیان حرف سین میں آئے گا۔

Read More