. - حضرت جابر مغربی
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں جو راب ہے تو دلیل ہے کہ مال کو نگاہ رکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں سفید اور پاکیزہ جو راب ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس نے اپنے مال کی زکوۃ دی...
Read Moreحضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں جو راب ہے تو دلیل ہے کہ مال کو نگاہ رکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں سفید اور پاکیزہ جو راب ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس نے اپنے مال کی زکوۃ دی...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ پانی مال جوراب مرد ہے اور مال زکوۃ کا نگہدار ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی جو راب سے خوشبو آتی ہے۔ تو دلیل ہے کہ موت اور زندگی میں نیک نام ہو گا۔ اور اگر بدبو آ...
Read Moreدشمنوں پر حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں چوگان بادشاہ کے ہاتھ میں دیکھے تو فتحپائے گا۔ اور اگر چوگان کسی عام آدمی کے ہاتھ میں دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی سے لڑائی جھگڑا کرے گا۔ اور عورتو...
Read Moreنے ظاہر حواس کو بڑے بڑے عوائق در پیش ہیں۔ اس لئے خدائے برتر کی رحمت نوازی نے انسان کے اندر ایسی فطرت و دیعت فرمائی ہے کہ عالم رویاء میں حسب استعداد اس کے حجاب استعداد اٹھ جاتے ہیں۔ ایسی حالت میں، اس ک...
Read Moreالرؤيا الصَّالِحَتَهُ مِنَ اللَّهِ وَالْعَلَمُ مِنَ الشَّيْطَانِ فَانَا رَأَى أَحَدُكُمْ مَا يُحِبُّ شیطان کی جانب سے ہیں جب کوئی شخص فَلَا يُحَلِكَ بِهِ إِلَّا مَنْ يُحِبُّ وَإِفَارَأَى مَا بَكْرَهُ...
Read Moreدھوکا دے۔ ارشاد نبوی ہے : مِنْ تَرَانِي فِي الْمَنَامِ الفَتَرَانِي كَانَ الْشَّيْطَانَ القَوَانِي كَانَ الشَّيْطَانَ
Read Moreاجتناب لازم ہے۔ اس معنی میں ایک مرفوع حدیث بھی مروی ہے کہ جو شخص سب سے خواب بھی سب سے زیادہ سچا ہے۔
Read Moreبرا خواب بیان کرنے کی ممانعت جب کوئی شخص کمروه و نا پسندیدہ خواب دیکھے تو چاہئیے کہ حق تعالے سے اس خواب کے شرسے اور ابلیسی فتنہ سے پناہ مانگے اور ایسا خواب کسی سے بیان نہ کرے اس صورت میں اس پر کوئی ب...
Read Moreہوتا ہے۔ اس کے بعد فکر معاش اس کا ذہن پریشان کر دیتا ہے۔ لیکن ظاہر ہے کہ موجودہ دو رفتن میں جب کہ عہد نبوت کو ساڑھے تیرہ سو سال کا زمانہ گزر چکا ہے اور ابنائے ملت کی فراست ایمانی دن بہ دن روبہ زوال ہ...
Read More