D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

الرؤيا الصَّالِحَتَهُ مِنَ اللَّهِ وَالْعَلَمُ مِنَ الشَّيْطَانِ فَانَا رَأَى أَحَدُكُمْ مَا يُحِبُّ شیطان کی جانب سے ہیں جب کوئی شخص فَلَا يُحَلِكَ بِهِ إِلَّا مَنْ يُحِبُّ وَإِفَارَأَى مَا بَكْرَهُ الْتَعَوَّذُ بِاللَّهِ مِنْ هَرْ هَا وَ مِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ شخص سے بیان کرے جس سے محبت و وَلَهُلْ ثَلَانَا وَلَا تَحَلَّتْ بِهَا أَحَدًا فَإِنَّهَا لَنْ اعتقاد ہے اور جب مکروہ خواب دیکھے تو حق تضره رف سے ہے اور برا "اچھا خواب اللہ کی (رواه البخاري والمسلم) تعالے سے اس خواب کے شر اور شیطان پسندیدہ خواب دیکھے تو اسے صرف ان کے فتنہ سے پناہ مانگے اور یہ بھی مناسب ہے کہ بقصد وقع شیطان تین بار تھتکارے اور ایسا خواب کسی سے بیان نہ کرے اس حالت میں برا خواب کوئی ضرر نہ دے گا۔" ضرر نہ کرنے کا یہ مطلب ہے کہ حق تعالیٰ نے افعال مذکورہ کو رنج و غم سے محفوظ رہنے کا سبب گردانا ہے۔ جیسے کہ صدقہ کو تحفظ مالی اور وضع بلیات کا ذریعہ بنایا ہے۔ مکروہ خواب کے بعد کروٹ بدلنے کی ضرورت ایک حدیث صحیح میں برا خواب دیکھنے کے بعد کروٹ بدلنے کا حکم بھی وارد ہے۔ کیونکہ اس کو تغیر حال میں بڑا اثر بقول حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ خیر ابشر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی شخص مکروہ خواب دیکھے تو تین مرتبہ بائیں طرف تف کر کے شیطان سے اللہ کی پناہ چاہے اور اس کروٹ کو بدل ڈالے جس پر خواب دیکھنے کے وقت پڑا تھا۔