D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ آفتاب کو دیکھنے کی تعبیر آٹھ وجہ پر ہے۔ اول خلیفہ۔ دوم سلطان بزرگ سوم رئیس - چهارم حاکم بزرگ پنجم عادل بادشاہ ششم رعیت کا فائدہ۔ ہفتم مرد کے لئے عورت...

Read More

. - General

.

ہے تو دلیل دلیل ۔ ہے کہ غریب عورت کے ساتھ ساتھ زنا کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہرن کا چمڑا کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو خوب صورت عورت ملے گی اور اگر دیکھے کہ ہرن کا چمڑہ یا گوشت یا چربی کھاتا ہے یا اس کی...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ نے دلیل ہے کہ دو شیزہ عورت یا کنیز حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہرن کو شکار کے وقت کرا لیا ہے تو دلیل ہے کہ مال کے غقیمت پائے گا اور اگر دیکھے کہ ہرن گھر میں مر گیا ہے تو دل...

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ ہاتھ سے ہرن کو پکڑا ہے۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو کنیز سے فرزند حاصل ہو گا۔

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہرن کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول عورت۔ دوم کنیز - سوم فرزند - چهارم عورتوں سے فائدہ حاصل کرنا۔

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آئینہ دیکھنا ولایت اور مرتبہ ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس آئینہ ہے۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ آئینہ کی بڑائی کے اندازے پر قدر...

Read More

. - حضرت کرمانی

.

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں لوہے کے شیشے کو دیکھے تو دلیل ہے کہ اگر اس کی عورت حاملہ ہے تو لڑکا پیدا ہو گا کہ سب باتوں میں باپ کی مشابہ ہو گا اور اگر یہی خواب عور...

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں خوب صورت چہرہ آئینہ میں معروف دیکھا ہے تو بادشاہ ہو گا اور اگر غیر معروف دیکھا ہے تو جیسے دیکھا ہے، اس کی تاویل نیک اور بد آئینہ دیکھنے وال...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آئینہ دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ اول عورت۔ دوم پسر سوم جاه و فرمان چهارم یار و دوست پنجم شریک ششم کار روشن اور یہ بھی آپ نے فرمایا ہے کہ اگر غریب...

Read More