نیلوفر - حضرت دانیال
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیلوفر کا پورا کنیز ہے کہ جس سے صاحب خواب کو نقصان پہنچے گا۔ کتاب كامل التعبير سے حرف الواو واشہ ایک پرندہ ہے) باشہ
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیلوفر کا پورا کنیز ہے کہ جس سے صاحب خواب کو نقصان پہنچے گا۔ کتاب كامل التعبير سے حرف الواو واشہ ایک پرندہ ہے) باشہ
Read Moreواشہ - باشہ ایک شکاری پرندہ ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر باشے کو اپنا مطیع اور تابعدار دیکھے کہ ہاتھ پر سے اڑتا ہے اور آواز پر آتا ہے اور اس کو اس طرح آزمایا ہے۔ تو مال...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ باشہ خواب میں بادشاہوں کے لئے ملک اور بزرگی دولت مندوں کے لئے مال اور درویشوں کے لئے فرزند ہے۔ اور اگر دیکھے کہ باشا اس کے ہاتھ سے گرا ہے اور مرا...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں باشہ دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) قدر اور مرتبہ (۲) حکومت (۳) مال (۴) منفعت
Read Moreوالی۔ کاردار اور حاکم ہے۔ اگر دیکھے کہ والی تخت سے گرا ہے یا اس کا تخت ٹوٹا ہے یا کسی نے اس سے تلوار لی ہے۔ یا اس کا گھر خراب ہوا ہے یا پھندے میں گرفتار ہوا ہے اور مارا گیا ہے یا چوپایہ اس کے سر پر آی...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ والی ہوا ہے اور اپنے عمل میں منصف اور دیندار ہے۔ چنانچہ لوگ اس سے خوش ہیں۔ دلیل ہے کہ خیر و صلاح پائے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔ تو...
Read Moreوحوش جنگلی چوپائے۔ ان میں جس قدر نر ہیں مردوں پر دلیل ہیں اور جس قدر مادہ ہیں عورتوں پر د حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ وحوش کا شکار کرتا ہے۔ یا کسی نے اس کو وحوش شکا...
Read Moreاس کا بیان حرف سین میں ہو چکا ہے۔ وہاں سے ملاحظہ ہو۔ وردنه (چھاج چها به ) ورونہ اور تھوک ناں۔ چھاج دونوں خواب میں شریک اور ایک دوسرے کے متفق ہیں۔ اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو چھاج دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چھاج ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے صحبت آے گا اور اس کو زاہد و راه حق بتائے گا اور باطل سے دور کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس...
Read More