D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

والی (حاکم) - حضرت جابر مغربی

Topic: والی (حاکم)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ والی ہوا ہے اور اپنے عمل میں منصف اور دیندار ہے۔ چنانچہ لوگ اس سے خوش ہیں۔ دلیل ہے کہ خیر و صلاح پائے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔ تو شر اور فساد پر دلیل ہے خاص کر اگر صاحب خواب مفسد اورنا پارسا ہے۔