.... - حضرت جابر مغربی
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کوئی بڑا آدمی یا کوئی عالم زندہ ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مذہب اور اس کی خصلت زندہ ہو گی۔ خواب نیک ہو یا ہد ہو۔ بہتر ہو گا۔ اور اگر دی...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کوئی بڑا آدمی یا کوئی عالم زندہ ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مذہب اور اس کی خصلت زندہ ہو گی۔ خواب نیک ہو یا ہد ہو۔ بہتر ہو گا۔ اور اگر دی...
Read Moreہے۔ دلیل ہے کہ اس کا بیٹا بیمار ہو گا اور اگر فرزند نہیں ہے تو خود غم و اندوہ میں جتلا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ملک کی زمین میں بہت سی مرزنگوش آتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مصلح بہت سے لوگ ہوں گے۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مستی چار وجہ پر ہے : (۱) مال (۲) دولت (۳) توانائی اور ضعف (۴) اس قدر خوف اور دہشت
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ مچھلی گرم دریا میں دیکھنا بلا اور سختی ہے اور سرد دریا میں دیکھنا فرحت اور خوشی ہے۔ اور اگر بہت سی تازہ اور بڑی مچھلی دیکھے تو مال غنیمت پر دلیل ہے۔ اور اگر چھو...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے خشک یا شور مچھلی دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی رئیس یا بادشاہ سے نقصان پہنچے گا۔ اور اگر شور مچھلی کھائے۔ دلیل ہے کہ غلام اس...
Read Moreدلیل ہے کہ اس قدر مال اور خیر و برکت ہو گی یا غلام خریدے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے دریا میں سے بڑی مچھلی کو پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کے اہل سے نہایت مالدار عورت کرے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بگلا عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے بگلے کو پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اگلا اس کے ہاتھ سے اڑا...
Read Moreحضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ خواب میں بگلا کی تاویل غم و اندوہ ہے۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سوہان ہے اور اس کا زنگار اتار رہا ہے۔ دلیل ہے کہ مشکل کام اس پر کشادہ ہو گا۔ خاص کر اگر لوہا اس کی ملک ہے۔ اور اگر دیکھے کہ پ...
Read More