D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ماهی خواره (بگلا) - حضرت ابن سیرین

Topic: ماهی خواره (بگلا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بگلا عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے بگلے کو پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اگلا اس کے ہاتھ سے اڑا ہے یا ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بگلے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال خرچ کرے گا۔