D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سولہویں فصل - General

سولہویں فصل

اور فرشتوں اور پیروں کی نیا راستوں میں.72

Read More

حضرت جبرائیل علیہ السلام - حضرت ابن سیرین

حضرت جبرائیل علیہ السلام

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص حضرت جبرائیل علیہ السلام کو خوش طبع اور کشادہ رو دیکھے تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور اپنی مراد کو پہنچے گا اور اگر اس کے خلاف...

Read More

حضرت میکائیل علیہ السلام - حضرت ابن سیرین

حضرت میکائیل علیہ السلام

اگر کوئی شخص خواب میں میکائیل علیہ السلام کو دیکھے، جیسے کہ ان کی صورت ہے۔ دلیل خیر اور بشارت کی ہے۔ کیونکہ جبرائیل علیہ السلام خواب کے لانے والے اور میکائیل علیہ السلام بشار ے اور نعمت وغیرہ کے لانے...

Read More

حضرت اسرافیل علیہ السلام - حضرت ابن سیرین

حضرت اسرافیل علیہ السلام

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ دیکھے تو یہ قوت قوت اور بزرگی اور جے اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص حضرت اسرافیل علیہ السلام کو ان کی اور جاہ و جلال اور علم و دانش کی دلیل ہے اور جس ملک میں دیکھے اس...

Read More

حضرت عزرائیل علیہ السلام - حضرت ابن سیرین

حضرت عزرائیل علیہ السلام

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی ملک الموت کو آسمان پر اور اپنے آپ کو زمین پر دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ شخص اپنے کام سے معزول ہو گا اور اگر اپنے پاس دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی موت ق...

Read More

حاملان عرش کا دیکھنا - General

حاملان عرش کا دیکھنا

حاملان عرش وہ فرشتے ہیں کہ جنہوں نے اللہ تعالی کے امر سے عرش الہی کو اٹھایا ہوا ہے۔ اگر کوئی ان کو خواب میں دیکھے تو مراد پائے اور بادشاہ بنے اور اگر ان سے ملاقات کی ہے تو کسی بزرگ بادشاہ سے کام پڑے گ...

Read More

منفعت دیکھے گا۔ - General

منفعت دیکھے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حاملان عرش کو دیکھنے والا دین داروں سے ملے گا اور حج کرے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : وَتَرَى الْمَلئِكَةُ حَافِينَ مِنْ حَوْلِ الْعَرْضِ ي...

Read More

کراما" کاتبین کا دیکھنا - General

کراما" کاتبین کا دیکھنا

کراما" کا تین وہ فرشتے ہیں کہ سب لوگوں کے کردار اور گفتار نیک اور بد کو لکھتے ہیں۔

Read More

کراما" کاتبین کا دیکھنا - حضرت ابن سیرین

کراما" کاتبین کا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص ان کو خواب میں دیکھے۔ اگر نیک ہے تو دونوں جہان میں خیر اور صلاح پائے گا اور اگر مفلس ہے تو غم اور اندوہ اٹھائے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : يَعْل...

Read More