D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

حاملان عرش کا دیکھنا - General

Topic: حاملان عرش کا دیکھنا

حاملان عرش وہ فرشتے ہیں کہ جنہوں نے اللہ تعالی کے امر سے عرش الہی کو اٹھایا ہوا ہے۔ اگر کوئی ان کو خواب میں دیکھے تو مراد پائے اور بادشاہ بنے اور اگر ان سے ملاقات کی ہے تو کسی بزرگ بادشاہ سے کام پڑے گا اور خیر و