D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

کو زہندی - General

کو زہندی

گا۔ اور اگر وت سنے گا۔ اور اگر جھگڑے میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوز بے مزہ اور تلخ ہے۔ دلیل ہے کہ بخیل آدمی سے بری بات دیکھے کہ اس نے مغز کوز سے روغن نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بخیل مرد سے فائدہ پہن...

Read More

کو زہندی - حضرت ابن سیرین

کو زہندی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے کو ز ہندی دیا ہے۔ دلیل ہے کہ منجم اور تال ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کو زہندی کو کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ ان کی بات کو سچ جانے گا۔ اور ب...

Read More

کو زبویا (جوزبوا) - حضرت ابن سیرین

کو زبویا (جوزبوا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کو زیویا دین کی صلاح اور علم شرح کا جاننا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کو زیویا کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب مصلحت دین کی راہ اختیار کرے گا ا...

Read More

گوئے زمین (گڑھا) - حضرت ابن سیرین

گوئے زمین (گڑھا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زمین کا گڑھا مال ہے جس کو مکر اور حیلے سے حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گڑھے میں چھپا ہے اور اس میں سے نکل نہیں سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ کمر اور حیلے...

Read More

گوئے زمین (گڑھا) - حضرت جابر مغربی

گوئے زمین (گڑھا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ گڑھے میں گرا ہے اور اس سے باہر نہیں نکل سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی پوشیدہ کام میں رہے گا اور اس سے خلاصی نہ پائے گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو...

Read More

اللہ - General

اللہ

نے فرمایا ہے کہ خواب

Read More

تعالیٰ علیہ - General

تعالیٰ علیہ

حضرت ابن -ابن سیرین اگر مٹی کا بنا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو لوٹے کی خوبی کے مطابق کنیز حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ لوٹے سے پانی پیا ہے۔ دلیل ہے کہ باندی سے جماع کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ لوٹا ٹوٹا ہے۔ دلی...

Read More

تعالیٰ علیہ - حضرت جابر مغربی

تعالیٰ علیہ

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوزہ لوٹا مال اور نعمت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سونے یا چاندی کا لوٹا ہے تو حسب منشا اس کو مال ملے گا۔ لیکن اس میں تہمت ہو گی۔ اور اگر...

Read More

تعالیٰ علیہ - حضرت جعفر صادق

تعالیٰ علیہ

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لوٹا تو وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) خادم (۳) کنیز (۴) دین کا قیام (۵) جسم کی درستی (1) عمر دراز (۷) مال (۸) خیرو برکت (۹) عورتوں کی طرف سے میراث اور کو...

Read More