D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

کلاه (ٹوپی) - حضرت ابن سیرین

کلاه (ٹوپی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے سر پر ترکوں کی ٹوپی ہے۔ دلیل ہے کہ سختی سے منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سر پر آتش پرستوں کی ٹوپی ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More

کے گا۔ - General

کے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ ہے دلیل ہے کہ خیر اور منفعت پائے گا۔ اور اگر اس کے خلا ٹوپی دیکھے اور بیداری میں بھی وہی پہنے۔ دلیل ہے کہ خیر اور منفعت پائے گا۔ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ گرمی کی ٹوپ...

Read More

کے گا۔ - حضرت جابر مغربی

کے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کلاہ پہنی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا شرف اور مرتبہ زیادہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ ٹوپی پھٹی ہوئی اور پرانی ہے۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔ اور اگ...

Read More

کے گا۔ - حضرت اسماعیل

کے گا۔

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے جڑاؤ ٹوپی پہنی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی قدر اور قیمت کے مطابق شرف اور بزرگی پائے گا۔ لیکن اس کے دین میں نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس...

Read More

کے گا۔ - حضرت جعفر صادق

کے گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ٹوپی شرف اور بزرگی پر دلیل ہے اور اس کو خواب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) ولایت (۲) ریاست (۳) بزرگی (۴) عزت اور مرتبہ (۵) مقدار (۶) کلاہ روز کا مرت...

Read More

کل شدن گنجا ہونا) - حضرت ابن سیرین

کل شدن گنجا ہونا)

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ تعا ر ی ہے ان مطالب این رکھے کہ ان کا اسرا گنجا ہوا ہے۔ دلیل ہے

Read More

گل شکر (گلقند) - حضرت ابن سیرین

گل شکر (گلقند)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گل شکر، شہد اور گل کھائے گئے کے قدر کے مہ مطابق غنیمت اور مال حلال ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس گل شکر شہد اور گل کے ساتھ ہے اور اس کو کھایا ہے۔ ا...

Read More

گل خوردن کیچڑ کھانا) - حضرت ابن سیرین

گل خوردن کیچڑ کھانا)

گل خوردن کیچڑ کھانا۔ مٹی کھانا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ

Read More

کولبٹن (مکھی) - حضرت ابن سیرین

کولبٹن (مکھی)

کلبتین، لوہے کو پکڑنے کا اوزار یعنی زنبور حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنبور خادم لوم ہے کہ خوبی کے کے ساتھ بادشاہ کے ہاتھ سے سے مال لگاتا نکالتا ہے ہے اور لوگوں تجھے...

Read More