کولبٹن (مکھی) - حضرت ابن سیرین
Topic: کولبٹن (مکھی)
کلبتین، لوہے کو پکڑنے کا اوزار یعنی زنبور حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنبور خادم لوم ہے کہ خوبی کے کے ساتھ بادشاہ کے ہاتھ سے سے مال لگاتا نکالتا ہے ہے اور لوگوں تجھے پر خرچ کرتا ہے۔ اگر دیکھے کہ کہ اس کے ہاتھ میں زنبور ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو مال اور نعمت کا حصول ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا زنبور ضائع ہوا ۔ ہے۔ دلیل ہے کہ ضرر اور نقصان اس کو پہنچے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے زنبور کے ساتھ کوئی چیز آگ میں سے نکالی ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر بادشاہ سے راحت پائے گا۔