D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کے گا۔ - General

Topic: کے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ ہے دلیل ہے کہ خیر اور منفعت پائے گا۔ اور اگر اس کے خلا ٹوپی دیکھے اور بیداری میں بھی وہی پہنے۔ دلیل ہے کہ خیر اور منفعت پائے گا۔ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ گرمی کی ٹوپی جاڑے میں سر پر رکھی ہوئی خلاف دیکھے۔ دلیل ہے کہ مراد سے رکے گا اور اگر سر پر سیاہ دا سبھی ہوئی اور اگر خواب میں دیکھے کہ ٹوپی اس کے سر سے گری ہے۔ دلیل ہے کہ عمل سے معزول ہو گا یا اس کو سخت غم پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مذکورہ ٹوپیوں میں سے اس نے کوئی ٹوپی سر پر رکھی ہے۔ دلیل ہے کہ اس ٹوپی کی قدر اور قیمت کے مطابق کسی سردار سے عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سر سے ٹوپی اتاری گئی ۔ ہے۔ دلیل ہے کہ عزت اور مرتبے سے گرے گا۔ اور اگر عورت دیکھے کہ اس کے سر پر دو گوشہ ٹوپی ہے۔ دلیل ہے کہ اس عورت کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا جو بادشاہ بنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سر پر وزیر کی ٹوپی رکھی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ شخص بددین ہو گا۔ لیکن بادشاہوں کے لئے نیک ہے۔