نقصان (۲) - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھوک چار وجہ پر ہے : () اور گناہ (۴) لوگوں سے طمع رکھنا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھوک چار وجہ پر ہے : () اور گناہ (۴) لوگوں سے طمع رکھنا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کرسی کا دیکھنا علم ہے۔ اور عقل کی رو سے اس طرحضرور ہے کہ حق تعالیٰ نے قرآن مجید میں اس طرح فرمایا ہے : وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ...
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کرسی حق تعالی کی قدرت اور احاطہ ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ کرسی کی تاویل یہ ہے کہ کامل اور عاقل ہو گا۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کرسی کی تاویل امام مطبع ہے یا زاہد پر ہیز گار با کمال ہے۔ یا پادشاہ عادل پورا وانا ہے۔ جیسا کہ احادیث میں مذکور ہے۔ دلیل ہے کہ اہل دین اور عالموں...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ . که خواب میں کرسی دیکھنا چھ وجہ پر ہے : ہے : (۱) عدل (۲) انصاف (۳) عزت و شرف (۴) مرتبه (۵) ولایت (۱) قدر اور جاہ و مرتبہ اگر کوئی دیکھے کہ آسمان پر کرسی پر...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے کرفس کو اس کے موسم پر کھلیا
Read Moreہے۔ ہے۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا اگر دیکھے کہ اس کے پاس کرفس ہے اور اس نے نہیں کھائی ہے تو اس کو نقصان کم ہو گا۔ بری چیز کھائی ہے۔ ا
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کرفس تین وجہ پر ہے : (۱) غم و اندوه (۲) گفتگو میں جھگڑا (۳) مکروہ چیز کا کھانا۔
Read Moreکرک کبوتر کے قد کا پرندہ ہے۔ اس کی کرک۔ کبوتر کے قد کا پرندہ ہے۔ اس کی تاویل صورت سے کرتے ہیں۔ اگر مسافر کرک کو خواب میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا ورنہ کہے ، گاورنہ کنیز خریدے گا۔ اور اگر دیکھے ک...
Read More