D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کرک (پرندہ ہے) - General

Topic: کرک (پرندہ ہے)

کرک کبوتر کے قد کا پرندہ ہے۔ اس کی کرک۔ کبوتر کے قد کا پرندہ ہے۔ اس کی تاویل صورت سے کرتے ہیں۔ اگر مسافر کرک کو خواب میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا ورنہ کہے ، گاورنہ کنیز خریدے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کرک اس کے ہاتھ سے اڑا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔ اور اگر کنیز اس کے پاس ہے تو بھاگ جائے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کرک کو مارا ہے اور اس کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر عورت سے میراث پائے گا۔