قلعه - General
قلعہ دڑ کو کہتے ہیں۔ اس کا بیان حرف دال میں ہو چکا ہے۔
Read Moreقلعہ دڑ کو کہتے ہیں۔ اس کا بیان حرف دال میں ہو چکا ہے۔
Read Moreاہل تعبیر نے قلم کی تاویل میں اختلاف کیا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ قلم امر حق ہے اور حق تعالیٰ کو قلم اور لوح محفوظ کی محتاجی نہیں ہے۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ قلم ایک فرشتہ ہے کہ حق تعالیٰ کے فرمان پر کام کرتا ہے۔ اگر کوئی قلم کو اسی صورت پر دیکھے جو اس کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا بادشاہ عاقل سے کام پڑے گا۔ قلم کے...
Read Moreحضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ جو قلم اس کے ہاتھ میں ہے اس سے کچھ لکھا ہے۔ دلیل ہے کہ کچھ سیکھے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمُ (انسان کو و...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں قلم کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (1) امر حق تعالی (۲) فرشتہ (۳) دولت (۴) کاموں کی حقیقت قلم کو خامہ کہتے ہیں۔ اس کا بیان حرف خاء میں گزرا ہے۔)
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کھونڈی غلام یا کنیز ہے اور بڑی کھونڈی پر کرنے والی ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے چھوٹی کھونڈی خریدی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب چ...
Read Moreقند ۔ کھانڈ ۔ مصری ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے قند کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسا کام جلدی میں کرے گا جس سے پشیمان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے قند کا ٹکڑا اس کے منہ...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں روشن قندیل عبادت کی توفیق ہے۔ خاص کر اگر
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ دعائے قنوت پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی مدح و ثنا کریں گے اور اس کی مراد پوری ہوگی۔ اور اگر مصلح اور پارسا شخص خواب میں پڑھے۔...
Read More