قلم - حضرت اسماعیل
Topic: قلم
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ جو قلم اس کے ہاتھ میں ہے اس سے کچھ لکھا ہے۔ دلیل ہے کہ کچھ سیکھے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمُ (انسان کو وہ کچھ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا)۔