D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

قطائف (طوا) - حضرت ابن سیرین

قطائف (طوا)

قطائف ایک قسم کا حلوا ہوتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے شکر اور بادام والا قطائف دیا ہے اور اس نے اس میں سے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو مال اور نعمت آسانی...

Read More

قطائف (طوا) - حضرت جعفر صادق

قطائف (طوا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں قطائف چار وجہ پر ہے : (1) اچھی بات (۲) مال حلال (۳) منفعت (۴) منفعت رنج کے ساتھ۔

Read More

قطران (چیز کا تیل) - حضرت ابن سیرین

قطران (چیز کا تیل)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیڑ کا تیل مال حرام ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس چیز کا تیل ہے ، اور اس میں سے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم یا ک...

Read More

قطران (چیز کا تیل) - حضرت ابن سیرین

قطران (چیز کا تیل)

قرض اتارے گا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں اپنی گدی پر بال دیکھے۔ دلیل ہے کہ قرضدار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ گدی پر سے بال منڈھے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ قرض از کیا ہے کہ...

Read More

قطران (چیز کا تیل) - حضرت جابر مغربی

قطران (چیز کا تیل)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ پیچھے کو ہو گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ لوگوں سے نفاق برتے گا۔

Read More

قفس (پنجره) - حضرت ابن سیرین

قفس (پنجره)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس پنجرہ ہے۔ دلیل ے ساتھ قید خانے میں .

Read More

قفس (پنجره) - حضرت جعفر صادق

قفس (پنجره)

ہے کہ کسی جگہ گرفتار ہو گا۔ اور اہل تعبیر نے : تعبیر نے بیان کیا ہے کہ وہ اپنے عزیزوں میں سے کسی کے جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پنجرہ ٹوٹا ہوا ہے یا ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ قید خانہ کی تنگی سے نجات حاصل...

Read More

محفل (تالا) - حضرت ابن سیرین

محفل (تالا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تالا دین اور دنیا کے کاموں کے راست ہونے کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ تالا جلدی کھل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر کام کشادہ ہوں گے اور ممکن ہے کہ حج اسلام...

Read More

محفل (تالا) - حضرت جابر مغربی

محفل (تالا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کسی مضبوط جگہ پر تالا لگایا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنا مال کسی مصلح آدمی کے سپرد کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا تالا کمزور اور ضعیف ہے تو اس ک...

Read More