D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

قطران (چیز کا تیل) - حضرت ابن سیرین

Topic: قطران (چیز کا تیل)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیڑ کا تیل مال حرام ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس چیز کا تیل ہے ، اور اس میں سے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم یا کپڑا چیڑ کے تیل سے آلودہ ہے۔ دلیل ہے کہ حرام کا لباس پہنے گا۔ اور بعض کہتے ہیں کہ مال کے باعث بلا اور محنت میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چیز کا تیل گھر کے باہر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا۔ قفا خوردن گدی پر چانٹا کھاتا)