قطائف (طوا) - حضرت ابن سیرین
Topic: قطائف (طوا)
قطائف ایک قسم کا حلوا ہوتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے شکر اور بادام والا قطائف دیا ہے اور اس نے اس میں سے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو مال اور نعمت آسانی سے حاصل ہو گی۔ اور اگر مغز بادام تازہ دودھ کے ساتھ دیکھے تو تھوڑی منفعت حاصل کرنے پر دلیل ہے۔