قطران (چیز کا تیل) - حضرت ابن سیرین
Topic: قطران (چیز کا تیل)
قرض اتارے گا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں اپنی گدی پر بال دیکھے۔ دلیل ہے کہ قرضدار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ گدی پر سے بال منڈھے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ قرض از کیا ہے کہ اس کو اور اس کے آدمیوں اور اگر دیکھے کہ اس کی گدی پر کسی نے تھپڑ مارا ۔ کو فائدہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی بیگانہ نے اس کی گدی پر چانٹا لگایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس بیگانے سے منفعت پا پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی نے اس کی گدی پر اس قدر تھپڑ مارے ہیں کہ اس سے خون جاری ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ کسی پر دعوی کرے گا اور نقصان اٹھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنی گدی چیری ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے عیال اس سے خیانت کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اپنی گدی پر پچھنے لگائے ہیں۔ دلیل ہے کہ کوئی چیز خرید کر قبالہ لکھے گا۔