D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

شهر - حضرت جابر مغربی

شهر

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں ہندوستان کا شہر دیکھے۔ دلیل ہے کہ بد ہو

Read More

شونیز (کلونجی) - حضرت ابن سیرین

شونیز (کلونجی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شونیز غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اس کا کھانا باعث ضرر اور نقصان ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا شونیز ہے۔ دلیل ہے کہ اندوہ میں گرفتار ہو گ...

Read More

شوربا - حضرت ابن سیرین

شوربا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شوربا اگر گوشت کے ساتھ ہے اور اس کا عمدہ مزه باذا لقہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو منفعت حاصل ہوگی۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔ تو غم و اندوہ پر دل...

Read More

شیراز - حضرت ابن سیرین

شیراز

شیراز ایک قسم کا عرق ہوتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیراز غم و اندوہ پر دلیل ہے اور جو ترش ہے۔ دلیل ہے اس کو اندوہ زیادہ سخت ہے اور اگر دیکھے کہ شیراز فروخت کرتا ہے ی...

Read More

شیر (دودھ) - حضرت دانیال

شیر (دودھ)

حضرت دانیال علیہ السلام با نام من دوما قله قلب كورتی پر دلیل ہے۔ اور اگر

Read More

شیره - حضرت ابن سیرین

شیره

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگور کا شیرہ دنیا کی خیر اور منفعت ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : لَيْهِ يُغَاتُ النَّاسُ وَفِيهِ يَعْصِرُونَ (اس سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اس سے ن...

Read More

شیر نیہا (مٹھائیاں) - حضرت ابن سیرین

شیر نیہا (مٹھائیاں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیرینی شادی، خوشی اور حلال کی روزی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے شیرینی دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے روزی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے...

Read More

شیر نیہا (مٹھائیاں) - حضرت جعفر صادق

شیر نیہا (مٹھائیاں)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیرینی چار وجہ پر ہے : (1) منفعت (۲) مال حلال (۳) علم و ادب اور دانائی و حکمت (۴) خوب رو کنیز

Read More

شیر - حضرت ابن سیرین

شیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیر دشمن ہے۔ اگر دیکھے کہ شیر کے ساتھ جنگ کی ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن سے جھگڑا کرے گا اور جس کو فتح ہو گی وہی غالب ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ شیر کے نش...

Read More