D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

شیراز - حضرت ابن سیرین

Topic: شیراز

شیراز ایک قسم کا عرق ہوتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیراز غم و اندوہ پر دلیل ہے اور جو ترش ہے۔ دلیل ہے اس کو اندوہ زیادہ سخت ہے اور اگر دیکھے کہ شیراز فروخت کرتا ہے یا کسی کو دیتا ہے اور اس میں سے کچھ کھایا نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ خوشی پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شیراز خواب میں بری بات ہے جس سے رنجیدہ ہو گا۔