D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سیر (لهن) - حضرت جابر مغربی

سیر (لهن)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کھانا بری چیز ہے جس کو لوگ پیچھے سے کہتے ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ پکا ہوا لہسن کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ بری بات سے توبہ کرے گا۔ حضرت جابر مغر...

Read More

سیر (لهن) - حضرت جعفر صادق

سیر (لهن)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) مال حرام (۲) بری بات (۳) غم و اندوه (۴) رونا (۵) سختی کا دیکھنا۔

Read More

سیری (پیٹ بھرا ہوا) - حضرت ابن سیرین

سیری (پیٹ بھرا ہوا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں اپنا پیٹ بھرا ہوا دیکھے۔ دلیل ہے کہ بے نیاز ہو گا۔ لیکن راہ دین میں ضعیف ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو بھوکا دیکھے۔ دلیل ہے کہ گناہ کرے گ...

Read More

ریکی (تاری) - حضرت ابن سیرین

ریکی (تاری)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تاڑی مال حرام ہے۔ اگر دیکھے کہ تاڑی کے درمیان گیا ہے۔ دلیل ہے کہ فتنہ میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ تاڑی پیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال حرام پائے گا۔ اور...

Read More

ریکی (تاری) - حضرت جعفر صادق

ریکی (تاری)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تاڑی تین وجہ پر ہے : (۱) مال حرام (۲) نکاح کرنا (۳) اس جہان کی نعمت اور خواب میں تاڑی فروخت کرنے والا ایسا آدمی ہے جو جنگ اور فتنہ کا طالب ہے۔

Read More

ئیل (رد) - حضرت ابن سیرین

ئیل (رد)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیل بڑا دشمن ہے یا ظالم بادشاہ ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ میل کو اپنے آپ سے دور کیا ہے اور وہ دوسری جگہ جا پڑا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائ...

Read More

ئیل (رد) - حضرت جابر مغربی

ئیل (رد)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر جہان کو سیل سے پر دیکھے اور یہ نہ جانے کہ کہاں سے آیا ہے؟ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس ملک میں عذاب بھیجے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِم...

Read More

ئیل (رد) - اہل تعبیر

ئیل (رد)

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ میل جگہ کو خراب کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس جگہ کے لوگوں کو بادشاہ سے تاوان کا خوف ہو گا۔

Read More

ئیل (رد) - حضرت جعفر صادق

ئیل (رد)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں میل کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) بڑا دشمن (۲) ظالم بادشاه (۳) غائب لشکر (۴) بلا فتنہ اور سختی۔

Read More