D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ئیل (رد) - حضرت ابن سیرین

Topic: ئیل (رد)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیل بڑا دشمن ہے یا ظالم بادشاہ ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ میل کو اپنے آپ سے دور کیا ہے اور وہ دوسری جگہ جا پڑا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اس کو غم و اندوہ کم ہو گا اور اگر دیکھے کہ میل سے بھاگا ہے تو دشمن سے بھاگے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ سیل خواب میں سرد سیر دریا سے غم و اندوہ ہے اور گرم سیر دریا سے منفعت پر دلیل ہے۔