D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

چک (قبالہ ) - حضرت جابر مغربی

چک (قبالہ )

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ چک مہر کیا ہوا ہے یا اس کے پاس ہے اور اس پر سے مہر اتاری ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے مال میں نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ چک اس کے...

Read More

چک (قبالہ ) - General

چک (قبالہ )

حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں مہر کیا ہوا چک پائے یا اس کو کسی نے دیا ہو۔ تو دلیل ہے کہ مال و منفعت پائے گا۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ کسی نے اس چک یا قبالے ی...

Read More

چک (قبالہ ) - حضرت جابر مغربی

چک (قبالہ )

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ چک مہر کیا ہوا ہے یا اس کے پاس ہے اور اس پر سے مہر اتاری ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے مال میں نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ چک اس کے...

Read More

چکاوک (سرخاب) - General

چکاوک (سرخاب)

سُر خاب ایک پرندہ ہے۔ خواب میں اس کے اس کی تاویل فرزند یا غلام ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے نر قبرہ (سرخاب) پکڑا ہے۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے غلام یا فرزند آئے گا۔ اگر نر ہے تو غ...

جگر - حضرت ابن سیرین

جگر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جگر چھپا ہوا مال ہے۔ اگر آدمی کا جگر دیکھے تو چھپا ہوا مال پائے گا اور خرچ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سا پکا ہوا یا بریاں کیا ہوا یا خا...

Read More

جگر - حضرت جعفر صادق

جگر

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جگر کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے : اول فرزند اور مال۔ دوم دوست جو بجائے فرزند ہو گا۔ سوم علم۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر سے جگر کو باہر نکالا ہے۔ یا آگ...