D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

جگر - حضرت جعفر صادق

Topic: جگر

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جگر کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے : اول فرزند اور مال۔ دوم دوست جو بجائے فرزند ہو گا۔ سوم علم۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر سے جگر کو باہر نکالا ہے۔ یا آگ جگروں کو جلاتی ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ اس کا مال خزانہ لے گا۔ اور اگر یہی خواب کوئی عالم دیکھے تو دلیل ہے کہ تمام علموں کو بھول جائے گا۔