D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

تکبیر کردن (تکبیر کہنا) - General

تکبیر کردن (تکبیر کہنا)

خواب میں دیکھے کہ تکبیر کہتا ہے تو دلیل ۔

Read More

تکبیر کردن (تکبیر کہنا) - حضرت جعفر صادق

تکبیر کردن (تکبیر کہنا)

دشمنوں کی شرارت سے امن میں رہے گا اور خیرات کے دروازے اس پر کشادہ ہوں گے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تکبیر کہنا چار وجہ پر ہے۔ اول دشمن سے امن دوم بلا اور فتنہ سے خلاصی سوم خی...

Read More

تگرگ (ژاله اوله) - حضرت ابن سیرین

تگرگ (ژاله اوله)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اولہ خواب میں دیکھنا اگر وقت پر اور تھوڑا نہ ہو تو عذاب اور دنیا کی تنگی ہے۔ اور اگر وقت پر ہے تو موضع والوں کو فراخی اور نعمت ملے گی۔ لیکن بے وقت...

Read More

تگرگ (ژاله اوله) - حضرت جعفر صادق

تگرگ (ژاله اوله)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اولوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : اول بلا۔ روم جھگڑا۔ سوم لشکر - چهارم تحط ۔ پنجم بیماری۔

Read More

مل (پشته) - General

مل (پشته)

مل فارسی میں پشتہ کو کہتے ہیں۔ اس کی شرح اور تعبیر حرف باء میں بیان ہو چکی ہے۔ (ص ) تمام شدن کار اموں کا پورا ہونا)

Read More

مل (پشته) - حضرت ابن سیرین

مل (پشته)

۳۸ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دنیاوی کام نظام سے ہیں اور با مراد ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے احوال میں تغیر ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : حَتَّى إ...

Read More

مل (پشته) - حضرت ابن سیرین

مل (پشته)

حضرت ابن سیرین رحمتہ رحمته اللہ ا تعالیٰ علیہ نے فرمایا یا ہے کہ آدمی کا کا جسم خواب میں میں دیکھنا غم اور اندوہ کی ما دلیل ہے کہ لوگوں کی معیشت ہے۔ اور جس قدر در ؟ جسم میں کی اور زیارتی دکھے گا۔ عیش...

Read More

اس کی - General

اس کی

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کا جسم درست اور قوی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام نظام سے ہو گا اور اس کا راز پوشیدہ رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم ضعیف ہے تو دلیل ہے کہ دروی...

Read More

اس کی - حضرت جعفر صادق

اس کی

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی اپنے جسم پر زیادتی دیکھے تو قوت اور تونگری اور دشمن پر فتح پانے کی دلیل ہے۔ اور اگر اپنے جسم پر نقصان دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ اور اگر د...

Read More