D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

تکبیر کردن (تکبیر کہنا) - حضرت جعفر صادق

Topic: تکبیر کردن (تکبیر کہنا)

دشمنوں کی شرارت سے امن میں رہے گا اور خیرات کے دروازے اس پر کشادہ ہوں گے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تکبیر کہنا چار وجہ پر ہے۔ اول دشمن سے امن دوم بلا اور فتنہ سے خلاصی سوم خیر و برکت چهارم بستہ کاموں کی کشائش۔