D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - General

.

ہے۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے غلام کے فرزند پیدا ہو گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ بیر اس کے ہاتھ سے اڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے غلام کا فرزند مرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ ن...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بٹیر کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) غلام کا فرزند (۲) حلال کی روزی (۳) منفعت (۴) خیر و مال سمور لومڑی جیسا جانور ہے)

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

سمور۔ لومڑی جیسا جانور ہے۔ جس کی کھال سے پوستین بناتے ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سمور کافر، ظالم اور ڈاکو آدمی ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سمور کے ساتھ لڑائی کی ہے۔ دلیل ہے...

Read More

. - General

.

کے پاس سے سنبہ کھو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند غائب ہو گا یا مرے گا۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھوٹا سنبہ مال ہے۔ اور منے ہیں یا کسی نے اس...

Read More

. - General

.

سے جلدی خلاصی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سنگ خوارہ کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ۔ مشکل کے ساتھ حاصل کرے گا۔

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ آیت قل اللهم مَالِكَ المُلک پڑھتا ہے۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر بزرگی عزت اور مرتبہ پائے گا اور اس کی مرادیں پوری ہوں گی۔

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور حق تعالیٰ کی رحمت پائے گا محبت اس کے دل میں م...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الجاشیہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور حق تعالے کی طرف رجوع کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر گناہ گار...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الواقعہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہوں سے توبہ کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ طاعت اور عبادت کی توفیق...

Read More