D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

ہے۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے غلام کے فرزند پیدا ہو گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ بیر اس کے ہاتھ سے اڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے غلام کا فرزند مرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بشیر مال اور حلال کی روزی ہے۔ نہ ہے : وَانْزَلْنَا عَلَيْكُمُ الْمَن والسلوى (اور ہم نے ، انے تم پر من اور سلوے اتارا تھا)۔ اور اگر دیکھے کہ بیر کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ حلال روزی پائے گا۔