. - General
Topic: .
کے پاس سے سنبہ کھو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند غائب ہو گا یا مرے گا۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھوٹا سنبہ مال ہے۔ اور منے ہیں یا کسی نے اس کو دیئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں پر نب ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر خوشی اور آرام سے گزرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ سب گرا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔