D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ورده (برده) - حضرت جابر مغربی

ورده (برده)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر بروہ غلام خریدا ہے تو اس کی تاویں بری ہے۔ اور اگر فروخت کیا ہے تو نیک ہے۔ اور اگر فروخت کر کے پھر خریدا - ر فروخت کر کے پھر خریدا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن...

Read More

ورسان (کبوتر) - حضرت ابن سیرین

ورسان (کبوتر)

ورسان ایک جانور ہے جس کو خراسان میں کبوتر کہتے ہیں۔ اس کو خواب میں دیکھنا عورت اور کنیز کو دیکھنا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ورساں کبوتر پ...

Read More

ورسان (کبوتر) - حضرت جعفر صادق

ورسان (کبوتر)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ورساں کبوتر کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے : (۱) منفعت (۲) معیشت (۳) غم و اندوه

Read More

وزغ (کچھوا یا گرگٹ) - حضرت ابن سیرین

وزغ (کچھوا یا گرگٹ)

وزخ کچھوا یا بگلا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں وزغ نیک عابد مرد ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے کچھوا پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ نیک پارسا مرد کا مصاحب ؟ ہو گا۔ اگر دیکھے کہ اس نے...

Read More

وزیر - حضرت ابن سیرین

وزیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بادشاہ کے وزیر کا نیک کام ہے۔ دلیل ہے کہ اس وزیر کا کام نیک ہو گا اور اس کی دولت زیادہ ہو گی اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی تاویل بری ہے۔ ا...

Read More

وزیر - حضرت جعفر صادق

وزیر

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں وزارت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ ایک یہ کہ اگر دیکھے آفتاب یا مہتاب کی آنکھ ہوا ہے۔ دوسرے یہ کہ اگر دیکھے کہ وہ دجلہ یا فرات ہوا ہے۔ تیسرے یہ کہ اگر د...

Read More

وسمہ - حضرت ابن سیرین

وسمہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں وسمہ غم و اندوہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس اس کی زمین میں بہت سا وسمہ ہے۔ تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ وسے کے پودے زمین سے اکھ...

Read More

وسمہ - حضرت جابر مغربی

وسمہ

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے وسے کا دستہ اپنے عیال کے ہاتھ میں دیا ہے۔ دلیل ہے کہ ایک دوسرے سے جدا ہوں گے اور وسمہ دیکھنے میں خیر نہیں ہے۔

Read More

وشه - حضرت ابن سیرین

وشه

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں وشہ غم و اندوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ساتھ وشہ بردار ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا غم و اندوہ زیادہ ہو گا۔ اور اگر اس نے کسی کو وشہ دیا ہے۔ دلیل ہ...

Read More