D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ناخن پرا (قیچی) - حضرت ابن سیرین

ناخن پرا (قیچی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مقراض خواب میں بانٹنے والا مرد ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے سر کے بال یا کپڑا مقراض سے کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ یہ سب نیک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی ن...

Read More

ناخن پرا (قیچی) - حضرت جابر مغربی

ناخن پرا (قیچی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مقراض نیک نام اور نیک اصل مرد ہے جو ان سے دوستی کرے گا اور اس کی دنیا اور دین میں زیادتی ہو گی۔

Read More

ناخن پرا (قیچی) - حضرت جعفر صادق

ناخن پرا (قیچی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مقراض دیکھنا تین وجہ پر ہے : (1) تقسیم کرنے والا مرد (۲) مرد نیک اصل (۳) ناموافق دوست ناریا (ایک سبزی کا نام ہے)

Read More

ناخن پرا (قیچی) - حضرت ابن سیرین

ناخن پرا (قیچی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناریا کھانا اگر شیریں ہے اور بکری یا مرغ کے گوشت میں پکا ہوا ہے۔ تو خیر و منفعت پر دلیل ہے اور اگر گائے یا کسی غلیظ گوشت میں پکا ہوا ہے تو غم و...

Read More

ناخن پرا (قیچی) - حضرت ابن سیرین

ناخن پرا (قیچی)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی زمین میں نارمشک اگا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا نام خیر ،خوشی اور خوبی سے اس ملک میں مشہور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے نارمشک زمین پر سے اکھاڑے ہیں۔ تو ا...

Read More

نارنج(نارنگی) - حضرت دانیال

نارنج(نارنگی)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ نارنگی کچھ زرد ہوتی ہے۔ لیکن خوشبودار اور دیکھنے میں عمدہ اور پاکیزہ ہے اور بہشت کے میوؤں میں سے ہے۔ لہذا خواب میں عمدہ ہے۔

Read More

نارنج(نارنگی) - حضرت ابن سیرین

نارنج(نارنگی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نارنگی ایک سے تین تک فرزند ہے۔ اگر تین سے زیادہ دیکھے۔ تو اسی قدر مال ہے اور سبز نارنگی بہتر ہے اور زرد نارنگی بھی وقت پر بری نہیں ہے۔

Read More

نارنج(نارنگی) - اہل تعبیر

نارنج(نارنگی)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ نارنگی سبز ہے۔ تو بعض اہل تعبیر کے نزدیک بیماری اور غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

Read More

نارنج(نارنگی) - حضرت جعفر صادق

نارنج(نارنگی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نارنگی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) دوست (۲) جھگڑا (۳) فرزند (۴) لوگوں سے منفعت۔

Read More