D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ناخن پرا (قیچی) - حضرت ابن سیرین

Topic: ناخن پرا (قیچی)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی زمین میں نارمشک اگا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا نام خیر ،خوشی اور خوبی سے اس ملک میں مشہور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے نارمشک زمین پر سے اکھاڑے ہیں۔ تو اس کی تاویل خلاف ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس تازہ نار مشک کا دستہ اس کے موسم میں ہے۔ تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔