ناخن پرا (قیچی) - حضرت ابن سیرین
Topic: ناخن پرا (قیچی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناریا کھانا اگر شیریں ہے اور بکری یا مرغ کے گوشت میں پکا ہوا ہے۔ تو خیر و منفعت پر دلیل ہے اور اگر گائے یا کسی غلیظ گوشت میں پکا ہوا ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ نار مشک (ایک چھوٹا سا پودہ)