D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ندی - حضرت ابن سیرین

ندی

ندی شهوت بازی میں منی سے پہلے پانی نکلتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مزی کا پانی نکلتے ہوئے دیکھنا اس قدر کے مطابق شادی اور خوشی ہے۔

Read More

نے فرمایا - General

نے فرمایا

ہے۔ اگر دیکھے کہ اس دلیل ہے کہ اس کو رنج اور سختی پہنچے گی اور اس کے مال کا نقصان ہو گا۔

Read More

نے فرمایا - حضرت جابر مغربی

نے فرمایا

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ قدر و قیمت کے مطابق اس کو بزرگی نعمت اور خیرو منفعت حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے چونچ ہے اور اس سے لوگوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو اس سے تکلیف اور...

Read More

نابینا (اندھا) - حضرت ابن سیرین

نابینا (اندھا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ اندھا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ دین اسلام سے گمراہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ایک آنکھ اندھی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا نصف دین گی...

Read More

نابینا (اندھا) - حضرت جابر مغربی

نابینا (اندھا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ نابینا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اچھے کام اپنے ہاتھ سے کریگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کی ایک آنکھ اندھی کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو راہ دین سے دور کر...

Read More

نابینا (اندھا) - حضرت جعفر صادق

نابینا (اندھا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نابینائی سات وجہ پر ہے : (۱) درویشی (۲) بد حالی (۳) غم و اندوه (۴) نقصان جسم (۵) مصیبت (1) نقصان مال (۷) دین کی تباہی فرمان حق تعالیٰ ہے : صم بكم عل...

Read More

ناخن - حضرت ابن سیرین

ناخن

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناخن سخاوت، قوم اور لوگوں پر دلیل ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ ہتھیار والے کو ناخن ہتھیار ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے ناخن مقر...

Read More

ناخن - حضرت جابر مغربی

ناخن

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ناخن حد اعتدال پر ہیں۔ تو دین اور پاؤں کے ناخن کی ایک ہی تاویل ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ ہاتھ کے ناخنوں کی تاویل م...

Read More

ناخن - حضرت جعفر صادق

ناخن

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناخن کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) قوت و دانائی (۲) لوگوں کی مقدار دنیا میں (۳) دلیری (۴) فرزند (۵) منفعت (1) غلام زادے یا برادر زادے .

Read More