D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

نجشک (چڑیا) - اہل تعبیر

نجشک (چڑیا)

اور اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ خواب میں چڑیا پانا فرزند یا غلام ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس اندھی چڑیا ہے تو دلیل ہے کہ بد آدمی اور حریص کے ساتھ محبت کرے گا۔ اور کہتے ہیں کہ خواب میں چڑیا کا پانا...

Read More

نجشک (چڑیا) - اہل تعبیر

نجشک (چڑیا)

اور اگر خواب میں دیکھے کہ چڑیا آواز کرتی ہے اور اس کی آواز کو سنا ہے تو دلیل ہے کہ تعجب انگیز باتیں سنے گا۔ دیکھے کہ اور اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ خواب میں چڑیوں کی آواز تسبیح ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس...

Read More

نجشک (چڑیا) - حضرت جعفر صادق

نجشک (چڑیا)

اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو کسی نے بہت سی چڑیاں بخشی ہیں تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چڑیا کو مارا یا اس کے ہاتھ میں مرگئی۔ تو دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا اور فرزند مرے...

Read More

نکلا ہے ا - اہل تعبیر

نکلا ہے ا

اور اگر دیکھے کہ تھوڑا اور سبز خو سبز خون اس کی ناک سے ت کا حمل ساقط ہو گا۔ اور جن اہل تعبیر نے بیان فرمایا ہے کہ وہ شخص درویش ہو جائے گا۔ در اگر دیکھے کہ خون اس کی ناک سے نکلا ہے اور وہ خود خون آلود...

Read More

نکلا ہے ا - اہل تعبیر

نکلا ہے ا

اور اگر دیکھے کہ اس کی ناک سے مرغ نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا چوپایہ بچہ بنے گا۔ اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ ناک سے خون کا مال ہے۔ جو اس کو اس ملک کے بادشاہ سے حاصل ہو گا۔

Read More

نکلا ہے ا - حضرت اسماعیل

نکلا ہے ا

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کی ناک ہاتھی کی سونڈ جتنی یا اس سے کچھ کم بڑھی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس قدر عزت اور مرتبہ بڑھے گا اور اس کے خویش بھی عزت پائیں...

Read More

نکلا ہے ا - حضرت جعفر صادق

نکلا ہے ا

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناک کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : اول عزت۔ دوم مال۔ سوم بزرگی چهارم فرزند - پنجم عیش خوش