نکلا ہے ا - اہل تعبیر
Topic: نکلا ہے ا
اور اگر دیکھے کہ تھوڑا اور سبز خو سبز خون اس کی ناک سے ت کا حمل ساقط ہو گا۔ اور جن اہل تعبیر نے بیان فرمایا ہے کہ وہ شخص درویش ہو جائے گا۔ در اگر دیکھے کہ خون اس کی ناک سے نکلا ہے اور وہ خود خون آلود نہیں ہوا ہے تو دلیل ہے کہ وہ گھر سے نکالے گا یا ان کو تکلیف دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ناک زمین پر گری ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکی پیدا ہو گی۔ اور اگر ۔ ر دیکھے کہ وہ اپنی ناک کو دھوتا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی شخص اس کی عورت کو فریب دے گا۔